اصلاح خاندان
Motivational
*🎯 اس کمیونٹی کا مقصد:*
آج ہمارے معاشرے میں گھریلو ناچاقیاں، میاں بیوی کے درمیان اختلافات، اولاد کی تربیت میں کوتاہیاں اور خاندانی نظام کی کمزوری ایک عام مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔
اس کمیونٹی کا مقصد قرآن و سنت، علماء کی رہنمائی اور اہلِ علم کے تجربات کی روشنی میں ایسے علمی و اصلاحی مضامین فراہم کرنا ہے جو ایک مسلمان کو اپنے گھر کو پرسکون، خوشحال اور دینی ماحول والا گھرانہ بنانے میں مدد دیں۔
اس کمیونٹی میں روزانہ ازدواجی زندگی، اولاد کی تربیت، والدین کے حقوق، خواتین کی اصلاح، گھریلو مسائل کے حل اور ایک کامیاب خاندان کی تعمیر سے متعلق مفید مواد شیئر کیا جائے گا، تاکہ ہم اپنے گھروں کو دین، محبت، احترام اور سکون کا گہوارہ بنا سکیں۔
*"ایک صالح فرد سے صالح خاندان، اور صالح خاندان سے صالح معاشرہ وجود میں آتا ہے۔"*
Category
Motivational
Country
Pakistan
Added
Jun 17, 2026
Join Group on WhatsApp
You will be redirected to WhatsApp. This is an external link. · Report broken link
About this group
اصلاح خاندان is a WhatsApp group in the Motivational niche based in Pakistan. Join to connect with like-minded people, share ideas, and stay updated.
Click the Join Group button above to open WhatsApp and join instantly. Make sure you have WhatsApp installed on your device.
Group rules
Be respectful to all members. No spam, no adult content, no hate speech. Stay on topic and enjoy the community!
